لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
406اگر موت کے سبب ميں شک ہو تو کيا تحقيق کے لئے جسد کا پوسٹ مارٹم کرنا جائز ہے؟ مثلاً نہيں معلوم کہ ميت نے زہر سے يا گلا گھٹنے و غيرہ سے وفات پائى ہے؟download-disicon-7
407اگر موسيقى کے حرام ہونے کا معيار يہ ہے کہ وہ لہوى ہو اور لہو و لعب اور گناہ کى محافل سے مناسبت رکھتى ہو تو ايسى آواز اور ترانوں کا کيا حکم ہے جو بعض لوگوں حتى کہ خوب و بد کو نہ سمجھنے والے بچوں ميں بھىdownload-disicon-7
408اگر ميرى والدہ خاندان نبوت سے ہو تو کيا ميں بھى سيدانى ہوں؟ تو کيا ميں بھى اپنى ماہانہ عادت کو ساٹھ سال تک حيض قرار دوں اور ان ايام کے دوران روزہ اور نماز سے پرہيز کروں؟download-disicon-7
409اگر ميرے شرکاء اپنے خمس کے حساب کے لئے سال نہ رکھتے ہوں تو ميرى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
410اگر ميں اپنے مرجع کو بدلنا چاہوں تو مجھے کون سے مراحل طے کرنا چاہييں ؟download-disicon-7
411اگر ميں روزے سے ہوں اور ميرى والدہ مجھے کھانے يا پينے پر مجبور کرے تو کيا اس سے ميرا روزہ باطل ہو جائے گا؟download-disicon-7
412اگر ميں مجنب ہو جاؤں اور ميرے لئے حمام جانا ممکن نہ ہو اور جنابت کى يہ حالت چند روز تک باقى رہے، اور ميں غسل کے بدلے ميں تيمم کرکے نماز پڑھ لوں اس کے بعد مجھ سے حدث اصغر سرزد ہو جائے تو کيا بعد والى نماز ...download-disicon-7
413اگر ميں مرکز تعاون (يوٹيليٹى اسٹور) سے کوئى چيز حکومت کى مقرر کردہ کم قيمت پر حاصل کروں تو کيا ميں مذکورہ مال کو آزاد بازار ميں مہنگى قيمت پر فروخت کرسکتا ہو يہاں تک کہ اگر قيمت فروخت تين گنا ہو جائے؟download-disicon-7
414اگر ميں نے غير مخمس مال سے زمين خريدى ہو تو کيا اس ميں نماز صحيح ہے يا نہيں؟download-disicon-7
415اگر ميں چند سال تک خمس کا حساب نہ کروں يہاں تک کہ ميرا مال نقد بن جائے اس کے بعد سابقہ سرمايہ بڑھ جائےdownload-disicon-7
416اگر مکان اور زمين کا معاملہ (فروخت يا مصالحہ کے ذريعے) خاندان کے افراد کے درميان عام وثيقہ پر انجام پائے جبکہ نہ اسے اسٹامپ پيپر پر لکھا گيا ہو اور نہ ہى کسى عالم دين نے صيغہ جارى کيا ہو۔ کيا اس جيسے معاملے ...download-disicon-7
417اگر مکلف جانتا ہو کہ استمناء سے روزہ باطل ہوجاتا ہے اس کے باوجود وہ جان بوجھ کر اس کا مرتکب ہو، تو کيا اس پر دوہرا کفارہ واجب ہے؟download-disicon-7
418اگر نجس قالين يا بڑى درى کو اس ٹونٹى کے پانى سے دھويا جائے جو شہر کى بڑى ٹينکى سے متصل ہے تو کيا صرف نجس جگہ تک پانى کے پہنچ جانے سے وہ پاک ہوجائيں گے يا ان سے دھوون (غسالہ)کا الگ کرنا بھى ضرورى ہے ؟download-disicon-7
419اگر نجس گھى ميں ايسا کيمياوى عمل انجام ديا جائے کہ اب يہ مادہ نئے خواص کا حامل بن جائے تو کيا پھر بھى يہ نجس رہے گا يا يہ کہ اس پر استحالہ کا حکم جارى ہوگا؟download-disicon-7
420اگر نماز جماعت کى تيسرى يا چوتھى صف کے بعد اسکولوں کے نابالغ بچے نماز کے لئے کھڑے ہوں اور ان کے پيچھے بالغ اشخاص کھڑے ہوں تو اس حالت ميں نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7